کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟
یہ واقعہ امریکی ریاست کیلیفورنیا کے دارالحکومت لاس اینجلس کے ہوائی اڈے پر پیش آیا اور شاہ رخ خان نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں اس کی تصدیق کی ہے۔
شاہ رخ خان نے اپنی ٹویٹ میں اس واقعے پر مایوسی کا اظہار کیا تاہم یہ واضح نہیں ہے کہ انھیں کیوں اور کتنی دیر تک روکا گیا۔
margin: 18px 0px 0px; padding: 0px; vertical-align: baseline; background-color: rgb(255, 255, 255);">جمعے کو لاس اینجلس جانے والے شاہ رخ حان نے ٹویٹ کیا کہ ’میں پوری دنیا میں سکیورٹی کے طریقۂ کار کا احترام کرتا ہوں اور اسے سمجھتا ہوں لیکن امریکی امیگریشن حکام کی جانب سے ہر بار روکے جانا بہت برا لگتا ہے۔‘
تاہم ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ہوائی اڈے پر انتظار کے دوران انھوں نے کچھ پوکے مون پکڑ لیے اس لیے یہ انتظار زیادہ کٹھن نہیں تھا۔